Turnkey Solar Tubewell Systems and Solution in Pakistan

Paksolar Renewable Energy, provides comprehensive solutions Solar water Systems for agriculture on Turnkey Basis, we provides maximum water output to aiming Prosperous Farmer, Prosperous Pakistan.

خوشحال کسان خوشحال پاکستان

پاکستان ایک زرعی ملک ہے ، زراعت پاکستان کی معشِت میں ڑیڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے. پاکستان کے وہ علاقے جہاں آبپاشی کا نظام موجود نہیں وہاں کسان اپنی زمینوں کو سیراب کیلئے ٹیوب ویل کا استعمال کرتے ہیں ان میں پنجاب، بلوچستان ، سندھ اور خیبر پختونخواں کے دور دراز علاقے شامل ہیں.


آئے دن کی لوڈ شیڈنگ سے نہ صرف کسان مشکلات کا شکار ہیں بلکہ زرعی پیداوار میں بھی کمی واقع ہو رہے ہیں جس کی وجہ سے ملک کثیر زر مبادلہ کمانے سے بھی محروم ہو رہا ہے . کسان بھایؤں کی انہی ضروریات کو مدنظر رکھ کر "پاک سولر رینیوایبل انرجی" نے ایک انقلابی پروگرام " خوشحال کسان خوشحال پاکستان " شروع کیا ہے جس میں ان کسان بھایؤں کیلئے جو آبپاشی کیلئے ٹیوب ویل کا سہارا لیتےہیں؛ نہایت مناسب لاگت پہ شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویل ڈیزائن کئے گئے ہیں ان ٹیوب ویلوں میں استعمال ہونے والے تمام آلات جرمنی ، اٹلی اور امریکہ سے درآمد شدہ ہیں


  • ١- شمسی توانائی سے چلنے والے ٹیوب ویل نہایت کم عرصۂ میں سرمایہ کی واپسی کوممکن بناتی ہے
  • ٢- یہ سولر واٹر پمپ بجلی , اسکی لوڈ شیڈنگ اور جنریٹر کے خرچہ سے مستثنیٰ ہیں
  • ٣- بجلی کی بچت کرتے ہیں
  • ٤- پچیس سال تک روزانہ 6 گھنٹے مسلسل ، لاکھوں لیٹر پانی کی دستیابی سے فصل کی پیداوار میں اضافہ


تو آئیں کسان اور ملک کی خوشحالی کے اس مشن میں پاک سولر رینیوایبل انرجی کا ساتھ دیں